Posts

پاکستان نے بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست دے کر یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے وائس چیئر کی پوزیشن حاصل کر لی پیر 4 دسمبر 2023 00:20

 اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2023ء) سفارتی محاذ پر  پاکستان  کو تنہا کرنے کی  بھارتی  کوششوں کے  باوجود  پاکستان  نے  بھارت  کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی سے شکست دی ہے کیونکہ وہ یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کی رکنیت کا دفاع کرنے کے بعد  بھارت  پر برتری برقرار رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ  ووٹ  لے کر وائس چیئرمین منتخب ہو گیا ہے۔ گروپ  انتخابات  15نومبر 2023 کو  اقوام متحدہ  کے زیر اہتمام منعقد ہوئے ، جہاں  پاکستان  کو 2023-2027 کی مدت کے لیے  اقوام متحدہ  کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تعاون کی تنظیم (یونیسکو) کے ایگزیکٹو بورڈ کے طور پر دوبارہ منتخب کیا گیا ۔ 15 نومبر 2023 کو ہونے والے  انتخابات  میں  پاکستان  نے سب سے زیادہ 154  ووٹ  حاصل کیے جب کہ 58 رکنی ایگزیکٹو بورڈ میں سے  پاکستان  نے شاندار 38  ووٹ  حاصل کیے جب کہ  بھارت  نے 18  ووٹ  حاصل کیے جو  ads کہ  بھارت  کی بہت بڑی شکست ہے۔ پاکستان  کی رکنیت اسے  تعلیم،  سائنس، ثقافت اور مواصلات میں عالمی پالیسیوں اور اقدامات پر اثر انداز ہونے کے قابل بنائے گی۔ یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ میں  پاکستان  کا دوبارہ انتخاب ملک کے

امریکہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار پاکستان کی معیشت کی بحالی میں کردار ادا کریں، احسن بختاوری اتوار 3 دسمبر 2023

اسلام آباد اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2023ء)  پاکستان  یو ایس ا یلومنائی نیٹ ورک کے ایک وفد نے  امریکی  سفارتخانے کے کوآرڈینٹر برائے ایلومنائی سلمان وہاب کی قیادت میں  اسلام آباد  چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور  پاکستان  اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے امکانات پر چیمبر کے عہدیداران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ ads وفدمیں اکیڈمیا، انجینئرنگ، کاروباری افراد اور آئی ٹی پروفیشنلز سمیت دیگر نمائندگان شامل تھے۔  اسلام آباد  چیمبر آف  کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے وفد کا خیرمقدم کیا اور اس بات پر زور دیا کہ امریکا میں مقیم پاکستانی کاروباری طبقہ جدید  ٹیکنالوجی  کی منتقلی کر کے  پاکستان  میں سرمایہ کاری کریں تا کہ وہ ہماری معیشت کی بحالی میں بہتر کردار ادا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے پاکستانی امریکا میں کامیاب  کاروبار  کر رہے ہیں تاہم وقت کا تقاضا ہے کہ وہ  پاکستان  میں جوائنٹ وینچرز اور سرمایہ کاری پر توجہ دیں جس سے  پاکستان  میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو بہتر فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ  ا

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرکی خالی اسامیوں کی بھرتیوں پرغور جمعہ 1 دسمبر 2023 23:10

Image
  لاہور 01 دسمبر2023ء) صوبہ  پنجاب  بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹر خالی اسامیوں کی بھرتیوں پرغور کیا جا رہا ہے۔ محکمہ  تعلیم  کے مطابق صوبہ  پنجاب  بھر کے سرکاری سکولوں میں 2 ہزار 226 بھرتیاں کی جانے پر غور کیا جا رہا ہے، بھرتیوں میں ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ کی اسامیاں شامل ہیں، سکولوں میں مذکوری بھرتیاں گریڈ 17 اور گریڈ18 میں کی جائیں گی، بھرتیاں سکولوں میں موجود خالی اسامیوں پر کی جائیں گی۔ ads محکمہ  تعلیم  کا مزید کہنا ہے کہ 527ہیڈماسٹر، 1107 سبجیکٹ سپشلسٹ بھرتی کیے جائیں گے اور 592 سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ بھی بھرتی کیے جائیں گے، مذکورہ بھرتیاں جلد  پنجاب  پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی، بھرتیوں کے لئے سروس رولز 2014ء میں ترمیم کا عمل جاری ہے۔ For More Breaking NEWS  Click here to watch    https://rb.gy/w2zeid

وومن آن وہیلز پروگرام کے تحت موٹرسائیکل چلانے کی تربیت مکمل کرنےوالی2 ہزار خواتین میں مفت موٹربائیکس تقسیم جمعہ 1 دسمبر 2023 11:54

Image
  فیصل آباد  - اے پی پی۔ 01 دسمبر2023ء) گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی  فیصل آباد  اور انٹر لوپ کے اشتراک سے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت مکمل کرنےوالی خواتین میں سبسڈائزڈ موٹر سا ئیکلز تقسیم کرنے کی تقریب جی سی وومن یونیورسٹی  فیصل آباد  میں منعقد ہوئی جس میں مستقل ڈرائیونگ لائسنس کی حامل خواتین طالبات اوراساتذہ میں انٹر لوپ لمیٹڈ کی سبسڈائزڈ موٹر سائیکلز تقسیم کی گئیں۔ ads تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلرجی سی وومن یونیورسٹی پروفیسر  ڈاکٹر  ظل ہما نازلی تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چیئرمین انٹر لوپ مصدق ذوالقرنین اورسلمان صوفی فاؤنڈیشن کی تربیتی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس  کار  خیر کیلئے جی سی وومن یونیورسٹی کا انتخاب کیا۔ For More Videos  Click here to watch    https://rb.gy/w2zeid انہوں نے کہا کہ  پاکستان  کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے جو  تعلیم  حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی اپنی  کار  کردگی کا لوہا منوا رہی ہیں لہٰذا خواتین کا سواری کے لحاظ سے با اختیار ہونا بھی ضروری ہے اسلئے چیئرمین انٹر لوپ مصدق ذوالقرنین کا 2000 خواتین ک