پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرکی خالی اسامیوں کی بھرتیوں پرغور جمعہ 1 دسمبر 2023 23:10

 لاہور 01 دسمبر2023ء) صوبہ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹر خالی اسامیوں کی بھرتیوں پرغور کیا جا رہا ہے۔



محکمہ تعلیم کے مطابق صوبہ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 2 ہزار 226 بھرتیاں کی جانے پر غور کیا جا رہا ہے، بھرتیوں میں ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ کی اسامیاں شامل ہیں، سکولوں میں مذکوری بھرتیاں گریڈ 17 اور گریڈ18 میں کی جائیں گی، بھرتیاں سکولوں میں موجود خالی اسامیوں پر کی جائیں گی۔

ads

محکمہ تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ 527ہیڈماسٹر، 1107 سبجیکٹ سپشلسٹ بھرتی کیے جائیں گے اور 592 سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ بھی بھرتی کیے جائیں گے، مذکورہ بھرتیاں جلد پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی، بھرتیوں کے لئے سروس رولز 2014ء میں ترمیم کا عمل جاری ہے۔

For More Breaking NEWS

 Click here to watch   

https://rb.gy/w2zeid

Comments

Popular posts from this blog

Photosynthesis and respiration in plants

Reproduction in plants

Cellular Organization