Posts

Showing posts from November, 2023

وومن آن وہیلز پروگرام کے تحت موٹرسائیکل چلانے کی تربیت مکمل کرنےوالی2 ہزار خواتین میں مفت موٹربائیکس تقسیم جمعہ 1 دسمبر 2023 11:54

Image
  فیصل آباد  - اے پی پی۔ 01 دسمبر2023ء) گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی  فیصل آباد  اور انٹر لوپ کے اشتراک سے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت مکمل کرنےوالی خواتین میں سبسڈائزڈ موٹر سا ئیکلز تقسیم کرنے کی تقریب جی سی وومن یونیورسٹی  فیصل آباد  میں منعقد ہوئی جس میں مستقل ڈرائیونگ لائسنس کی حامل خواتین طالبات اوراساتذہ میں انٹر لوپ لمیٹڈ کی سبسڈائزڈ موٹر سائیکلز تقسیم کی گئیں۔ ads تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلرجی سی وومن یونیورسٹی پروفیسر  ڈاکٹر  ظل ہما نازلی تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چیئرمین انٹر لوپ مصدق ذوالقرنین اورسلمان صوفی فاؤنڈیشن کی تربیتی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس  کار  خیر کیلئے جی سی وومن یونیورسٹی کا انتخاب کیا۔ For More Videos  Click here to watch    https://rb.gy/w2zeid انہوں نے کہا کہ  پاکستان  کی نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے جو  تعلیم  حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی اپنی  کار  کردگی کا لوہا منوا رہی ہیں لہٰذا خواتین کا سواری...

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے جرمن سفیر الفریڈ گراناس کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، تعلیم، ماحولیات اور تجارت میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال بدھ 29 نومبر 2023 23:21

Image
  لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2023ء) گورنر  پنجاب  محمد بلیغ الرحمن سے  گورنر  ہائوس  لاہور  میں  جرمنی  کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،  تعلیم،  ماحولیات اور تجارت میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر  پنجاب  محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ  پاکستان  جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مختلف شعبوں خصوصا  تعلیم،  ماحولیات،  ٹیکنالوجی،  توانائی اور تجارت میں تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔ ads انہوں نے کہا کہ  پاکستان  کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث  سیلاب  کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ گورنر  پنجاب  نے کہا کہ  سیلاب  متاثرین کی مدد کے لیے  جرمنی  کی حکومت کے مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے اور موسمیاتی شراکت داری کے معاہدے کو جلد حتمی شک...

Toddler Learning with Ms Rachel - Learn Zoo Animals - Kids Songs - Educational Videos for Toddlers

Image
  Toddler Learning with Ms Rachel - Learn Zoo Animals - Kids Songs - Educational Videos for Toddlers ads For More Videos  Click here to watch    https://rb.gy/w2zeid ttt ads For More Videos  Click here to watch    https://rb.gy/w2zeid

جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا نظر بند کشمیری رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ ، طلبا کی گرفتاری کی مذمت بدھ 29 نومبر2023

Image
  For More Breaking NEWS  Click here to watch    https://rb.gy/w2zeid جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا نظر بند کشمیری رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ ، طلبا کی گرفتاری کی مذمت  بدھ  29  نومبر  2023    12:45 سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2023ء) جموں و  کشمیر  ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے نظربند کشمیری رہنمائوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  اقوام متحدہ  اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ 5اگست 2019کے بعد غیر قانونی طور پر گرفتار کئے گئے تما م کشمیریوں کی رہائی کے لئے  بھارتی  حکومت پر دبائو ڈالیں۔ ads کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے  سرینگر  میں جاری ایک  بیان میں  بھارت  کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و  کشمیر  کی بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورت حال اور غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا جنہیں جھ...